Thursday, 6 January 2022

پاکستانی قوم کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ جدید دور کی شہری جنگ یں کس قدر خطرناک ہوتی ہیں۔ آپ کو ابھی بھی یہ جاہلانہ جملے سننے کو ملتے ہیں کہ فوج کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ہے۔۔۔ اور جب دشمن آپ کے شہروں میں داخل ہوجائے اس وقت کونسی سرحد ہے؟ یہ شام ہے!

https://www.youtube.com/watch?v=xowl9-tnuEY

 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479169936392175617

 

 

یہ ایک خاتون ہیں۔ سوچیں اگر ہماری خواتین بھی اسی طرح تربیت یافتہ ہوں۔دنیا میں کسی دشمن کی ہمت نہ ہو پاکستان پر حملہ کرنے کی۔ صرف ہوا میں گولیاں چلانا تربیت نہیں ہوتی۔۔تربیت اس کو کہتے ہیں۔ عام فوجی افسر اور جوان کے پاس بھی اس درجے کی تربیت نہیں ہوتی۔یہ ہمارے نظام کی بڑی خرابی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479068007762694147

 


 

 


 







انہوں نے دنیا کی آبادی کم کرنی ہے۔ چاہے بیماری سے کریں ، قحط سے کریں یا پھر جنگوں سے۔ سمجھ دار حکمران کو اپنی قوم کو ان تینوں خطرات سے بچانا ہو گا۔۔ مگر بد نصیبی سے پاکستان میں ابھی ایسا کوئی حکمران نہیں ہے۔۔پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ ہے۔۔ہم پر سب سے زیادہ شدید حملے ہو رہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479131129135435776

 


 




It is time to homeschool your children... اب یہ دور آگیا ہے کہ آپ بچوں کو اپنے گھروں میں پڑھائں۔۔ گھروں پر استاد رکھ لیں۔۔ آپ کے بچے بہت بہتر انسان بنیں گے۔ جو ذہنی، جسمانی اور روحانی تباہی سکولوں میں ہو رہی ہے، اس سے بچنے کا اب صرف یہی ایک طریقہ ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479096896903782405

 




 

The Globalists are planning exact strategy and scenario for Pakistan also.. And for rest of the world as well. Global reset demands that existing social and political order is destroyed violently.... Global food supply chain is disrupted, governments overthrown & wars triggered.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479083352250531849

 



 

You can see a man stealing a rocket propelled grenade... This was a police / military armoury...robbed.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479082293402775553

 


 

 


 

These are gun stores that have been robbed by the looters... There are other videos where are RPG rockets are being stolen from military stores.... There are videos of guns being distributed within the rioters..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479080373686620166