Thursday, 31 March 2022

یہ پاکستان کو بھی تباہی کی اسی حد پر دھکیلنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ہم کوئی بہت زیادہ دور نہیں ہیں اب۔ ہمارے ہاں ایک اضافی خطرہ ہے کہ قوم کو فوج کے خلاف مشتعل کیا جا رہا ہے۔۔۔اور ظاہراً لگتا ہے کہ سیاسی و فوجی قیادت اس خطرے سے بے خبر ہے۔۔

https://www.trtworld.com/asia/sri-lankans-try-to-storm-leader-s-home-in-protests-over-economic-crisis-55974

 




 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509668750370484227

اپنے غصے اور جہالت میں تحریک انصاف والے پوچھ رہے ہیں کہ آئی ایس آئی کیا کر رہی ہے ۔ ان سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ رپورٹ آپ کے چاچو نے نہیں بنائی مارخور نے بنائی ہے۔۔ مارخور اپنا کام پورا کر رہا ہے اور اب وزیراعظم کا کام ہے کہ غداری مقدمے بناے۔ شاباش اب ہمت کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509642264120893450

 


 






 

بس بل گیٹس کے آگے لیٹ گیا تھا۔۔ اور مودی کے آگے بھی جب اس نے کشمیر ہڑپ کیا۔۔ اور امریکہ کے آگے بھی جب ملیشیا کی کانفرنس سے انکار کر دیا ۔۔ اور پھر آئی ایم ایف، جب باقر رضا کو پورا ملک دے دیا۔۔ اور امریکا کے آگے ڈٹا ہوا ہے اسی لئے طالبان کو تسلیم نہیں کیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509567365805219843

 


 

کیا پاکستان کے آئین میں اس بات کی اجازت ہے کہ غیرملکی دشمن طاقتوں سے پیسہ لے کر، ان کے ساتھ سازش کر کے حکومت پاکستان کا تختہ الٹ دیا جائے ؟ کیا پاکستان کی ریاست وزیراعظم، سپریم کورٹ اور سپہ سالار اتنے بےبس ہیں؟ کیسے ممکن ہے کہ شہباز وزیراعظم اور بلاول وزیر خارجہ ہو جائے؟ 🤮

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509562421844795400

 


 


میں نے ابھی خان کی تقریر سنی۔۔۔ ایک اسلامی ایٹمی طاقت کے وزیراعظم کی بے بسی دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا۔۔۔ اتنا بے بس وزیراعظم؟ جب پوری قوم کو بتا رہا ہے کہ غداری ہو رہی ہے اور باہر سے پیسہ لگا ہے، تو ریاست ان غداروں پر مقدمہ کیوں نہیں بنا سکتی؟ اس نے تو شکست تسلیم کر لی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509561772520452104

 


 


صرف اس نصیحت اور اذان کی تاریخ پڑھ لیں۔۔ جو آج آپ کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کئی سال پہلے نظر آرہا تھا۔۔۔۔مگر آپ اور آپ کی قیادت اندھی گونگی اور بہری ہو کر نشے میں بہے جا رہی تھی۔۔ آپ کو اقتدار نظر آ رہا تھا مگر آنے والی ذلت نہیں۔۔ اب کیوں روتے ہیں؟ سازش تو آپ نے خود کی ہے اپنے خلاف۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509530236370636801

 


 


2018 میں انتخابات سے پہلے میں نے یہ نصیحت کی تھی عمران کو اور پاکستان کے اداروں کو۔۔۔ ایک دفعہ پھر ان کو پڑھ لیں۔۔ اس سے پہلے کہ ملک یوگوسلاویہ بن جائے ، ریاست کے مقتدر اداروں کے پاس آخری موقع ہے۔۔۔ خان نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔۔ ہم نے وقت پر اذان دے کر نصیحت کی تھی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509527022321635330