Thursday, 21 April 2022

محمود احمد مدنی دیوبندی اور اکبرالدین اویسی بھائیوں جیسے بدکاروں نے ہندوستان کے مسلمانوں کو ہلاک کروا دیا۔۔ آج پورے بھارت میں ہزاروں مسلمانوں کے گھر گرائے جا رہے ہیں۔۔پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں، ہزاروں لاکھوں مہاجر ہو رہے ہیں۔۔۔ اور قتل عام کی تیاری۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517298942198923275

 


 

 


 

It is time that we start a national debate on the subject..... I have fired the opening shots ..... #PTI #ImranKhan #LahoreJalsa

https://www.youtube.com/watch?v=bgZD10KXANE&t=1s

 

 
 
 
 

پاکستان کی پوری تاریخ میں تمام سیاستدانوں نے بہت بڑے بڑے جلسے کیے ہیں۔۔۔مگر پاکستان خراب سے خراب تر ہی ہوتا گیا۔۔۔اس لیے کہ ان جلسوں کے نتیجے میں جو جمہوری نظام اور پارلیمان قائم ہوتی ہے، وہی ملک میں فتنہ اور فساد کی جڑ ہے۔۔ آج عمران تین چوتھائی بھی لے لے، پھر ناکام ہو گا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517239555682086912

 


 

 


 







 
 
 

 

 

میں زمانے کے حالات کے مطابق سیدی رسول اللہ کی حدیث شریف آپ کو بتا رہا ہوں۔۔۔ آپ لوگوں کی جہالت ناقابل یقین حد تک آسمان کو چھوتی ہے۔۔۔ پوری دنیا خوراک اور غذا کا ذخیرہ کر رہی ہے۔ آپ کے نزدیک یہ ایک سازشی تھیوری ہے۔۔ صاف نظر آتا ہے کہ یوتھیے ہیں آپ ذہنی معذوری کی لعنت۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517220781494878208









 

He is one of them.... Fully on board this sinister plan....so he knows... Initially they had only planned global depopulation & one world Govt but the dangerous project can easily get out of control....& Lead to a biblical apocalypse. Ukraine war has set the wheels in motion..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517198926474104843

 





 

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس قیمتی نصیحت پر ہمیں ابھی سے ہی عمل کرنا شروع کر دینا چاہیے۔۔ ریاستی طور پر بھی اور انفرادی سطح پر بھی۔ گندم کی کٹائی چل رہی ہے۔۔ ہمارے گاؤں دیہاتوں میں تو لوگ ویسے ہی سال کی گندم جمع کرتے ہیں۔۔ حکومت اور شہر کے لوگ بھی بندوبست کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517203324965199883

 


 









If Europe has been destroyed once & and then destroyed twice.... Then you can be sure that it will be destroyed once again.. Because those Globalists who did it twice are now at it again... And this time they will not hesitate to use atomic weapons. #Russian #EuropeanUnion

https://twitter.com/Geopolitics_Emp/status/1517010392463069184

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517171622569984000