Thursday, 28 April 2022

ہمارا دشمن بالکل تیار ہے کسی بھی وقت حملہ کرنے کے لیے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519746295681933314


 



 

آج رات 27 رمضان المبارک ہے۔۔۔ انشاءاللہ لیلۃالقدر بھی اور پاکستان کی اسلامی سالگرہ بھی۔۔ یہ پاک سرزمین بھی لیلۃ القدر والی رات وجود میں آئی تھی۔۔ اس پر سایہ خداۓ ذوالجلال بھی ہے اور سیدی رسول اللہ کی نگاہ بھی۔۔ انشاءاللہ یہ پاکستان قیامت تک رہے گا۔۔ اس کے دشمن تباہ ہوں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519626834085879809

 




 

There is too much confusion about what is happening in Balochistan. Here we do the actual threat analysis and give response strategies for the leadership. بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے اور اس مسئلے کا حل کیا ہے؟

https://www.youtube.com/watch?v=LjKb7him--8&t=3s

 


 

 


 


   https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519520786595385345

مسعود ترکی کا بہت مشہور اور قابل فٹبال کھلاڑی ہے۔۔ اس کی کی بھارت کے مسلمانوں کی حمایت میں دی گئی اذان پوری دنیا میں گونجی ہے۔ اللہ ترک مسلمانوں کی عزت سلامت رکھے اور کبھی ان کا پرچم نیچے نہ گرے۔ یہ ہمیشہ پوری دنیا میں مسلمانوں کے لیے آواز اور تلواریں اٹھاتے رہے ہیں #Turkey

https://twitter.com/MesutOzil1088/status/1519334869062590473



 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519511802287173632

 

Wednesday, 27 April 2022

پچھلے کئی برس سے براسٹیکس واحد دفاعی ادارہ ہے جو پاکستانی قوم کو مشرق کی جانب سے اٹھنے والے ہندو طوفان سے خبردار کر رہا ہے۔۔ یہ آنے والا ہلاکو خان کا طوفان کسی سیاسی اور مذہبی جماعت کی تمیز نہیں کرے گا۔۔۔تمہارا مسلک اور فرقہ نہیں دیکھے گا۔۔۔ اس چکی میں سارے پیسے جائیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519457939295199232

 


 








پاک فوج اور اس کی قیادت کے لئے یہ پیغام ہم نے تقریبا دو سال پہلے ریکارڈ کیا تھا۔۔۔ اس میں پاکستانی قوم کے لئے بھی گہری نصیحت ہے۔۔ آج جو پاکستانی قوم کی حالت ہے، جو دشمنوں کی جنگی تیاریاں ہیں، جو پاکستان میں دہشت گردی ہے ۔۔ یہ نصیحت آپ کو کام آئے گی۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Iq65ln14ijw&t=20s

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519436654423027712

Indians have simultaneously unleashed all their terror assets within Pakistan.... Unprecedented terror attacks in Tribal areas, Balochistan and Sindh..... And we are taking heavy casualties. With complete political anarchy and polarization, Pakistan is most vulnerable today.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519425841935040515