Monday, 24 October 2022

ایک بات واضح کر دوں کہ مجھے پاکستان کی یہ ڈیوٹی کرنے کے لئے نہ تو کوئی پیسے فوج سے ملتے ہیں، نہ ہی آئی ایس آئی سے۔۔ پاکستان سے پیار کرنے والے لوگ جو ہمارے مشن کی اہمیت کو جانتے ہیں وہ اس کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ اسی لئے ہم فوج کی پالیسی کے خلاف بھی اپنی رائے کھل کر دیتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584790925024247808

 


 
















ورلڈ اکنامک فورم نے اپنا ایک اور ایجنٹ برطانیہ کے تخت پر بٹھا دیا۔۔ اسی طرح یہ دنیا کے تمام اہم ترین ممالک میں اپنی مرضی کا حکمران بٹھاتے ہیں۔۔ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ان کے کارندے موجود ہیں، چاہے جس کی مرضی حکومت آجائے۔، پالیسی ان دجالوں کی رہتی ہے۔۔ زہریلے ٹیکے!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584780324323483648

 


 






جن ظالموں نے پاکستانی قوم کو یہ زہر لگایا، ان کو یہ جاہل قوم لیڈر سمجھتی ہے۔۔ اسکا ہلاک ہونا بننتا ہے۔۔

https://twitter.com/midamadesnuda/status/1582229299276312578

 


 

 

 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584768275581321216

یہ ظالم بے شرمی سے تسلیم کر رہا ہے کہ دنیا کی کئی حکومتیں ہماری جیب میں ہیں۔ کہتا ہے کہ میڈیا، سیاست دان، دانشور اساتذہ ، سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں۔ ان سب کو ہم کنٹرول کرتے ہیں تاکہ اپنا ایجنڈا ملکوں پر نافذ کر سکیں۔۔ اسی لیے یہ پوری دنیا میں ایک ساتھ لاک ڈاؤن لگا سکتے تھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584673315737989120

 


 

 


 


 

بابا جی کہتے ہیں کہ بیٹا اب اس قوم اور فوج دونوں کو ہندوؤں سے مار پڑے گی۔۔ یہ اللہ کی جانب سے ان کو ہدایت پر لانے کا ذریعہ بنے گا۔۔ اللہ نے کام اسی فوج اور قوم سے ہی لینا ہے۔۔اگر یہ خود رسول اللہ کی ڈیوٹی نہیں کریں گے تو ان کو مار مار کر مجبور کیا جائے گا۔ لگتا ہے ایسا ہی ہوگا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584696206374371329

 


 


 

 

They are placing attack aircrafts closer to our border. They are making new Air bases. Modi spent diwali with his troops on the frontline...Sends a threatening message to Pakistan. Their intentions, body language & preparation are all hostile. They are sensing an opportunity..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584690315503378433

 


 




 

This is probably the first time that a Drone swarm has been deployed in active combat.... Russians have launched a swarm formation of Iranian drones flying in coordination through artificial intelligence.... This is a new dimension of aerial warfare. Future is here!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584688324274708481