Saturday, 19 November 2022

And Pakistan is still clinging on to the $ ... Also, there was no Russian weapons exhibition stall at #IDEASPakistan2022 this year......last year they were present. Catastrophic foreign policy....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594100336452849664

 




 

Iran...Shiraz . Nearly 500,000 people came out to pay respect to the fallen security forces trooper who was killed by the rioters. This clearly shows that the support for the government is far greater than projected in western media....& The protesters are a loud minority only.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594098804659466240

 


 

 


 

USA has suffered shocking 350k Excess Deaths in 2022 so far; Make a guess, why?

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594075983849484288

 


 


Because it is only now that the natural immune system has been totally destroyed.. اس لئے کہ جسم کا قدرتی مدافعتی نظام مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے زہریلی ٹیکوں سے۔۔ اب معمولی سے معمولی جراثیم بھی خطرناک بیماری بن کر ابھر رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594074717606010880

 


 


ہماری قوم کی اکثریت کا یہی حال ہے۔۔ ان کے بے وقوف مشیر اور مرشد، اپنی عقل اور فہم کام نہیں کرتی، کمزور قوت ارادی، ذرا سے بہکاوے میں آکر اپنی رائے تبدیل کر لیتے ہیں، اگر کچھ سیکھتے ہیں تو بھاری نقصان اٹھا کر ، ورنہ تب بھی نہیں سیکھتے۔۔ اور تکبر یہ کہ ہر چیز جانتے ہیں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593927844031500288

 


 

 


 

جب میں فوج کا دفاع کرتا ہوں تو اکثر لوگ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ میں فوج کی تنخواہ پر ہوں۔۔ حالانکہ میں نے چار سال میں تقریبا تمام ہی پالیسیز کی مخالفت کی ہے جو حکومت اور فوج نے مل کر بنائیں۔ عمران کو اقتدار میں لانا، کشمیر اور ابھینندن ، افغان طالبان، اسٹیٹ بینک۔۔ کرونا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593927392619528192

 






 

اللہ اکبر! 28 دن کی کھیل کیلئے ہم قطری اپنا دین تبدیل نہیں کر سکتے۔ سب پر لازم ہو گا کہ وہ ہمارے مذہب اسلام اور ملکی و شرعی قوانین کا احترام کریں۔ قطر ہر لحاظ سے خود مختار ملک ہے۔ عالمی فٹبال کپ میں ہم اپنے ملک میں ہم جنس پرستوں کا پرچم لہرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593907151851999234