Sunday, 5 February 2023

“This is not Gautam Adani’s scam alone. This is Narendra Modi’s scam. It's Modi who gave Adani ports, airports, coal, rail, power. The black money of BJP is invested in Adani’s companies,” says Rajya Sabha MP & AAP leader Sanjay Singh.. #AdaniScam2023 #AdaniFiles #RSS

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622315257950527492

 


 

 


 


 

The fact that Imran Bajwa and Faiz allowed India to annex Kashmir without even blinking an eye is probably the greatest betrayal of Pakistan in our entire history after 1971. کشمیر کے مسلمانوں پر خوف اور دہشت کے سائے دیکھیں۔۔انکی سانسیں بند ہیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=y-Fp3z_jhv8

 


 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1622321798372106246

یہ عوامی نیشنل پارٹی کا ایک پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ ہے ہے کوئی پولیس کا سپاہی نہیں۔ تم لوگوں کے شرمناک جھوٹ سے اب ابکای آتی ہے۔ اب حقیقت میں تحریک انصاف مکتی باہنی بن چکی ہے اور عمران، شیخ مجیب۔ پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ مل کر اب یہ خانہ جنگی کروائیں گے۔

https://twitter.com/ImranRiazKhan/status/1621964784458498048

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622319304405401600

 

https://www.youtube.com/watch?v=y-Fp3z_jhv8

 


 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1622321303993688067

 

 

دل ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا یہ چیخیں سن کر۔۔ اللہ بیڑا غرق کرے ان حکمرانوں کو جنہوں نے کشمیر بھارتی کتوں کے حوالے کردیا خاموشی سے۔۔ غداری کی حد تک کمینگی اور بزدلی۔۔ "کیا میں حملہ کر دوں" اب بھارتی ہمارے دریاؤں اور گلگت بلتستان پر بھی قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/Unofficialibbo/status/1622146492189536256

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622317160788856833

 

 

تین سال تک مسلسل تشدد اور کرفیو کے ذریعے بھارت نے تمام کشمیریوں کی زندہ رہنے کی خواہش کو ہی ختم کر دیا ہے۔۔ پورے کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل ہورہا ہے اور وادی میں فلسطین کے طرز پر ہندوؤں کو آباد کیا جارہا ہے۔۔پوری پوری بستیاں گرائی جا رہی ہے۔۔ یہ کیا کر دیا عمران؟ 🤦۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622304627524763650

 


 

 


 

قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا۔۔ پاکستان کے تمام دریا کشمیر سے نکلتے ہیں۔۔ جب بھارت نے تمام قراردادیں ختم کر یکطرفہ کشمیر پر قبضہ کر لیا تو پاکستان پر واجب تھا کہ ایک جنگ کرتا یا تحریک آزادی کشمیر کی حمایت۔۔ تاریخ عمران باجوہ اور فیض کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622303657306750977

 


 

 


 

جب کسی آدمی کا کردار اور اس کی نسل دیکھنی ہو یہ دیکھا کریں کہ جب وہ اقتدار میں ہوتا ہے تو اپنی اولاد کو کتنا بگاڑتا ہے۔ پاکستان میں سیاسی مافیا اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھی اپنے پوتے پوتیوں پڑپوتوں کو لے کر جاتے ہیں۔۔۔ ان کی اولادوں کے لئے پچاس پچاس گاڑیوں کے قافلے چلتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622300343869505539