Sunday, 26 February 2023

During a recent event in Latur, T Raja Singh, a legislator from Telangana, gave a speech in which he made blatant calls for violence against Muslims. This was the second time in a month T Raja delivered such a speech.

https://twitter.com/akhmxt/status/1628322041396088832

 


 

 


 

اندازہ کریں کہ بھارت کے مسلمان کس خوف اور دہشت میں زندگی گزار رہے ہوں گے۔۔ ان کے باپ دادا نے نے قائداعظم اور بابا اقبال کی بات نہ سنی اور دیوبند کے دھوکے میں آ گئے۔۔۔ تین نسلیں گزر گئیں اپنے آپ کو بھارتی ثابت کرنے کے لئے۔۔ مگر آخر میں ان کے نصیب میں قتل عام ہی آیا۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1629838701730705412

 


 





 

These tweets by an Indian Muslim journalist are for those Pakistanis who insist that Indian Muslims are happy in India. No Sane Muslim can remain normal in this environment of threat intimidation and fear. On the cusp of a biblical genocide...

https://twitter.com/RanaAyyub/status/1629804356693549060

 


 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1629837313088839680

مشرکوں کی دم میں آگ لگانے کا خاص ہی لطف ہے 🇵🇰😎 یہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمارے دیے ہوئے مشورے ان کے لئے ہلاکت ہیں۔۔ بہت گہری نگاہ رکھتے ہیں ہمارے کام اور بیان پر۔۔ یہ جو مرضی زور لگا لیں، انشاءاللہ ہوگا وہی جو ہم کہہ رہے ہیں۔۔ لبیک غزوہ ہند! ۔۔۔۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1629829909718654976

 


 



Saturday, 25 February 2023

کمینوں کو ہمارا پروگرام بہت زور لگا ہے۔۔ 🇵🇰😁🤝 اگر آپ کے گھر میں کوئی باہر سے تیل چھڑک کر آگ لگا رہا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ اپنی آگ بھی بجھائیں گے اور تیل چھڑکنے والے کو بھی ماریں گے۔۔ اس لیے ضروری ہے کہ بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے۔۔ ورنہ اپنے گھر کی آگ نہیں بجھے گی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1629580704915791874

 


 

بالآخر فلوریڈا کے سرجن جنرل نے تسلیم کرلیا کہ نوجوانوں کی بہت بھاری تعداد زہریلا ٹیکے لگانے سے ہلاک ہو چکی ہے۔۔۔ اب اس حقیقت سے انکار ممکن ہی نہیں ہے کہ زہریلی ٹیکے لگانا ایک جنگی جرم تھا۔ جو جو کمینہ اس ظلم میں شامل ہوا اس کو پھانسی لٹکانی ہوگی۔۔۔ تم ان کو اپنا لیڈر سمجھتے ہو۔

 https://twitter.com/JackPosobiec/status/1578787784776900610

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1629582080962174976

اسرائیل کو تو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کر سکتا ان شاء اللہ۔۔ مگر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی دوبارہ تحریک کس کے کہنے پر شروع ہوئی ہے؟. دوسری جانب پاکستان کی وزارت خارجہ نے تمام میڈیا کو منع کردیا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی پر کوئی بات نہ کریں۔۔۔ آپ نوٹ کریں بالکل خاموشی ہے۔ کیوں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1629564849935224834