Friday, 17 March 2023

یہ شاید فرانس ہے۔۔ یورپ کے شہروں میں بھی روز اس طرح کے شدید فسادات ہوتے ہیں اور حکومت اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوتی ہیں۔۔۔ کوئی ملک توڑنے کی دھمکی نہیں دیتا۔۔ کوئی اقوام متحدہ اور پوری دنیا کو خط لکھ کر رونا پٹنا نہیں ڈالتا۔۔ کوئی اپنے ملک کی فوج کو گالیاں نہیں دیتا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635924173531885571

 


 

 


 

اب یہ دوبارہ مشرقی پاکستان اور شیخ مجیب والا بیانیہ لے کر آگئے۔۔ پوری دنیا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان لڑائیاں ہوتی ہیں کوئی بھی ملک توڑنے کی دھمکی نہیں لگاتا۔ یہ شاٹ گن سے فائرنگ پولیس کر رہی ہے رینجرز نہیں اور یقینی طور پر ربر کی گولیاں ہیں، ورنہ لاشیں گر چکیں ہوتیں۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635905611530371072

 


 

 


I want to make it very clear for PTI supporters who are waging a war against Gen Asim & armed forces & ISI. You are dead wrong here. Gen Asim is NOT Gen Bajwa & you are being extremely silly attacking a patriotic officer. Army is duty bound to support the Govt. Thats all.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635756735796264960

 

 












 

 

عمران کا سارا بیانیہ اس بات پر کھڑا ہے کہ اس کی حکومت حق پر تھی اور موجودہ حکومت چور ہے۔ جب فوج اس کی حکومت کے ساتھ کھڑی تھی تو اچھی تھی جب موجودہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہے تو چور ہے۔۔ عمران حکومت بھی پاکستان دشمن تھی اور یہ حکومت بھی۔۔ فوج صرف جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے۔ بس !

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635748485508083712

 


 

ایک شخص ہے جس نے زندگی میں کبھی کسی بات پر یوٹرن نہیں لیا اور ہمیشہ اپنی بات پر قائم رہا اور اللہ نے اس کی کوئی بات غلط ثابت نہیں کی ۔۔۔ اور دوسرا شخص ہے جو زندگی میں کبھی اپنی کسی بات پر قائم نہیں رہا اور ہر بات کو تھوک کر چاٹا اور یوٹرن لیا۔۔۔ آپ کس پر اعتبار کریں گے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635745170779000836

 


 

یہ سی آئی اے کیوں عمران کو بچانے کے لئے میدان میں آگئی؟ اس کمینے سی آئی اے ایجنٹ کے پیٹ میں کیوں مروڑ اٹھ رہا ہے؟ عمران تو ہمیں امریکہ سے آزادی دلارہا تھا۔۔۔۔ تو پوری دنیا میں اپنے ایجنٹ مسلط کرنے والے کنجر اب عمران کے دفاع میں کیوں سامنے آگئے؟ اب امریکی ایجنٹ کون ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635727928460976128

 


 


I have very strong reasons to believe that this is correct. For last many months Indian deployment, training and ammo dumping was all designed for this moment when Imran plunges Pakistan into civil war. He was on a war path for the last 11 months & Indians were counting on him.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635730474286092288