Thursday, 6 April 2023

Very soon Pakistani nation will be tested...... Just like the Ukrainians, Pakistanis are also still in denial and disbelief....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643874906382237696

 


اللہ نے پاکستان کی حفاظت کے لیے ان شہزادوں کو منتخب کیا ہے۔۔۔قیادت سے سیاسی اختلاف کی وجہ سے اگر تم تم سیدی رسول اللہ کی اس فوج کو گالیاں بکو گے تو اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لو۔۔ کیونکہ تم مشرکوں اور خوارج کے ساتھ ہو گے۔۔۔ اس فوج کا آخری تصادم ہندوؤں اور یہودیوں کے ساتھ ہی ہو گا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643999384827199489

 


 

 


 

مسجد اقصی کے دفاع و آزادی کیلٕے قدس کے مسجد کے سپیکروں میں(حی علی الجہاد) آو جہاد کی طرف کی آوازیں!!! دوسری جانب لبنان کی جانب سے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر کیے گئے۔۔۔ کیء راکٹ یہودی آبادیوں میں گرے اور ہلاکتیں ہوئں۔۔۔ یااللہ کسی صلاح الدین کو بھیج۔۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644001131469717504

 

 




 


 


 

استغفرُللہ ۔ ان اللہ مع الصابرین

https://twitter.com/of_osint/status/1644009758050123777

 


 

 


 

یہ دو منٹ آپ کو اچھی طرح سمجھا دیں گے کہ میں کیوں عمران کی مخالفت کرتا ہوں۔اگر میں جھوٹ کہہ رہا ہوں تو مجھ سے دلائل سے بات کریں۔ اور اگر میں سچ کہہ رہا ہوں تو اپنی زبانیں بند رکھیں۔۔۔ اگر توبہ نہیں کر سکتے تو۔۔۔ ورنہ اس کے ساتھ ہی جہنم میں جائیں گے۔۔۔۔ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643987502456516608







 

What is your bloody road map? Give me your road map how do you plan to take Pakistan out of trouble when you are the one who had thrown Pakistan into this hell? Your disgusting team.... Even our enemies can see that it was your bloody arrogance and incompetence, even treason.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644055926515683348

 


 

 


 



 

پچھلے چار مہینے میں جنرل عاصم منیر نے میڈیا پر کوئی بیان نہیں دیا ہے۔۔۔اور نہ ہی اپنی نمائش اور تشہیر۔۔ قوم نے ان کی آواز بھی نہیں سنی۔۔ مگر خاموشی سے وہ سب کام کر رہے ہیں جو پاکستان کے دفاع کے لیے ضروری ہیں۔۔۔ بھارت سے لیکر افغانستان تک آپ کو دشمن کی چیخیں ضرور سنائی دے رہی ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644066952204398592