Monday, 15 May 2023

آج کی کور کمانڈر کانفرنس اور اس کے اعلامیہ کے بعد آپ کو کیا نظر آیا؟ الحمد اللہ پاک فوج پوری طرح متحد ہے۔۔۔ کسی کور کمانڈر نے استعفی نہیں دیا۔۔ جنرل عاصم ایک مضبوط اعصاب کے چیف ہیں۔۔اور مشکل اور سخت فیصلے کرنا شروع ہو گیے ہیں۔ اب انشاءاللہ معاملات بہتری کی طرف جائیں گے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658207693729939459

 


 





پہلے ان کو بہت زور سے انقلاب آیا ہوا تھا۔۔۔۔ اب جان حلق میں اٹکی ہوئی ہے۔۔ جس طرح الطاف حسین نے کراچی کی دو نسلوں کو تباہ کروا دیا، اسی طرح عمران نے پورے پاکستان کی ایک نسل کو تباہ کر دیا۔۔۔ ان میں سے ہزاروں اب جیل جاییں گے، عدالت اور کچہری کے چکر لگائیں گے۔۔ کوی نہیں بچاے گا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658227023465119744

 


 


 

Basic rule of politics is that when you are in the opposition, you never go to war against the government and the national security establishment together. And you stick to politics and not try to become enemy insurgent physically attacking the national security installations.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658229010306936835

 


 

 


 


 


 


 


 


 


 


 


 

Sunday, 14 May 2023

آج پاکستان غزوہ خندق کے دور میں ہے۔۔۔ چاروں طرف سے دشمنوں نے گھیرا ہوا ہے۔۔۔ صفوں کے اندر بنو قریظہ کے یہودی اور منافق پشت سے حملے کر رہے ہیں۔۔ اور ایک چھوٹی سی جان نثار فوج چاروں طرف طرف سے گھری ہوئی سر فروشی سے اس پاک سرزمین کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657444204912562177

 


 

 


 

یہ ایئر کموڈور سجاد حیدر ہیں۔۔ پاک فضائیہ کے ہیرو اور ہمارے جانباز پائلٹ ہیں جنہوں نے کیء بھارتی طیارے گرائے۔۔ مگر جب اس بڑھاپے میں آپ ایک ظالم غدار اور وطن دشمن شخص کے لئے سڑک پر نکلیں گے، جس نے ایک دن پہلے پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کیا ہو، تو یہ بہت افسوس کی بات ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657870712609161220

 


 

 


 

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ اس دن تحریک انتشار کے غنڈوں نے ان تمام مقامات پر حملہ کیا جہاں پر جہنم کے کتے خوارج سے پہلے حملہ کر چکے تھے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاک فضائیہ کے اڈوں کی دیواریں گرائی گئیں جہاں ہمارے قیمتی فائٹر جیٹ کھڑے تھے؟ خلیل زاد کیوں استعفی طلب کرتا ہے جنرل عاصم سے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657874975586414600

 


 


 

"پاک فوج کی عزت کرنے کے لئے باپ ایک اور ماں نیک ہونا ضروری ہے" 2018 سے 2022 تک چار سال قوم یوتھ کا یہ قومی ترانہ تھا۔۔۔ ظالموں اب اس حقیقت کو کیوں بھول گئے؟ مگر تم نے ایسے زخم دیے ہیں جو ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔۔ حساب تو لیا جائے گا۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657878667626676226