Monday, 22 May 2023

مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم مجھے گالیاں دو یا میری تعریف کرو۔۔۔ ویسے بھی میں اندھے گونگے بہرے جاہلوں سے بات ہی نہیں کرتا۔۔۔ میں صرف ان لوگوں کو مخاطب ہوتا ہوں کہ جن کے دل زندہ ہیں اور آنکھیں کھلی ہیں اور جو سچے دل سے پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔۔ ہمارا کام اذان دینا ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657273146762723328

 


 


 

اگر آپ ان لوگوں کو پہچانتے ہیں تو ان کی اطلاع پولیس کو دیں۔۔ ان حرام خور کے بچوں نے قائد اعظم کا گھر جلایا اور ان کی تمام نوادرات چوری کرلیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657284476538589187

 


 


 

اب فیصلہ فوجی عدالتیں ہی کریں گی۔۔ یہ 2023 ہے، نوے کی دہائی نہیں۔۔۔ قوم میں شعور آ چکا ہے۔۔ ہر چیز کی ویڈیو موجود ہے۔۔۔ اب آپ قوم کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔۔۔۔ آپ کو بتایا تھا کہ پاکستان اور فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔۔ آپ نے ہماری ریڈ لائن کراس کی، اب آپ کی ریڈ لائن کراس ہوگی۔ صبر!۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660343922525343749

 


 


 

ارے جاہل، یہی بات تو تم کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو تم پہلے سے ہی جانتے ہو۔۔۔ اگر پاک فوج پر حملے کروگے تو ملک شام، عراق، لیبیا اور یمن بن جائے گا۔۔ اس کے باوجود تم نے پاک فوج اس کی تنصیبات اور ایئر بیس پر حملے کیے؟ اپنے جاھل یوتھیوں کو پاک فوج سے لڑوانے کی کوشش کی؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660357884620996608

 


 


 

پاک فوج پر پتھر مارنے والے ظالم پوری قوم کو بھارتی کتوں کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ان کی بداعمالیوں کا عذاب پوری قوم پر آئے گا اگر ان کو سزا نہ دی گئی تو۔۔۔ اب تمام سیاسی کمینے اور غیر ملکی طاقتوں کی تنخواہ پر کام کرنے والے غدار، فوجی عدالتوں کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660362283778981888

 

 

 


 

The most beautiful land on the planet..... Yet ruled by the worst scumbags..... This is real Pakistan.... Without any exaggeration tell me if you find a place more beautiful and more diversified than this land... Only if it had the right leadership....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660366526447501313

 


 

 


 

یار لوگ پریشان ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔۔۔ ادھر امریکہ ڈیفالٹ کرنے والا ہے۔۔۔ 15 جون کے بعد امریکی حکومت کے پاس پیسے نہیں ہوں گے تنخواہیں ادا کرنے کے لیے۔۔۔ اگر حقیقی حکمران ہو تو پاکستان کبھی ڈیفالٹ کر ہی نہیں سکتا۔۔۔ یہ ظالم تو ملک بیچنے اور ڈیفالٹ کرانے آتے ہیں۔

https://twitter.com/GRDecter/status/1660310400938696704

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660382825936482304