Wednesday, 24 May 2023

No country in the world would allow direct terrorist attacks on its military headquarters, air bases & burning of homes of its military commanders, specially by a pol party. There is overwhelming evidence against Imran and PTI leadership of directly instigating this revolt..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661496179937386498

 


 


 

عمران کی عبرتناک داستان ہے۔۔ پاکستان کی تاریخ میں اس کی واحد حکومت تھی جس کو مکمل طور پر فوج اور آئی ایس آئی کی حمایت حاصل تھی۔۔ مگر جب انسان متکبر ہو جاھل ہو اور سخت خوشامد پسند، تو وہ سب سے ناپاک مشیر جمع کرتا ہے، جو اسے ہلاک کروا دیتے ہیں۔۔۔ اپنے زوال کا یہ خود ذمہ دار ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661482983050846208





 

Our urgent broadcast on present security & political chaos in Pakistan and criminal role of PTI.

https://www.youtube.com/watch?v=XI_y9LhgviY&t=2s

 

 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1656226320190251008

Imran is preparing the ground work for the invasion. 🤨

https://www.youtube.com/watch?v=NjprLAYro0s&t=1s

 

 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1656227979133853701

بھارت نے پاکستان کی نگرانی بڑھادی ہے اور سرحدوں پر اپنی فوجوں کو الرٹ کردیا ہے۔۔۔ بھارتی سوشل میڈیا کے ساتھ اسرائیلی سوشل میڈیا بھی پاکستان کے خلاف بھرپور جنگ کا آغاز کر چکا ہے۔۔۔ عمران کا سوشل میڈیا وہی زبان بول رہا ہے جو بھارتی اور اسرائیلی میڈیا۔۔۔ اب یہ کھلے دشمن بن چکے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656242689464057856

 


 




 

ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کو آگ لگا کر یہ کمینے ہندوؤں اور جہنم کے کتوں خوارج سے بھی آگے بڑھ گئے۔۔۔غصہ اس طرح نکالا جاتا ہے کہ پورے ملک کو آگ لگا دی جائے؟ شاید اب اللہ تمہیں عراق اور شام کی خانہ جنگی دکھائے گا۔۔ بھارتی کتے تم پر مسلط ہوں گے۔۔ پھر تمہیں پاک فوج کی قدر آئے گی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656254350631550978

 


 

 


 



 

آپ لوگوں نے عمران خان کی یہ ٹویٹ پڑھی؟ اب جو کچھ تحریک انتشار کے ساتھ ہوگا اسے مکافات عمل کہتے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656263093280808960