Saturday, 27 May 2023

مکافات عمل! جب آپ خود دوسروں پر ظلم کرتے تھے تو اپنے جبر کو تاویلوں سے درست ثابت کرنے کی کوشش کرتے۔۔۔۔ ومن يعمل مثقاله ذره خير يرى.. ومن يعمل مثقاله ذره شرا يرى...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662554654817878018

 


 





 

اگر تم بنی اسرائیل کی طرح اللہ سے بغاوت کرو گے تو بنی اسرائیل کی طرح ذلیل بھی کیے جاؤ گے۔۔ پھر ماتم کیوں کرتے ہو کہ تم پر بھوک اور خوف کا عذاب مسلط ہوگیا ہے، تمہارے اوپر غلیظ اور ناپاک اور ظالم حکمران مسلط ہیں، تمہاری جان مال اور عزت محفوظ نہیں۔ صراط مستقیم تو صاف معلوم ہے تمہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662543431137124352

 


 

 


 

موجودہ دور بزدلوں اور بے غیرتوں کے لیے ہے ہی نہیں۔۔ یہاں جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ہے۔۔۔ یہاں جینے کا حق صرف مردان خود آگاہ و خدا مست کو ہے۔۔ جو وہ ساقی افلاک میں تکبیر مسلسل دیتے ہیں۔۔ جن پر اس جہان میں مرنے کی پابندی اور اگلے جہان میں جینے کی پابندی ہے۔۔ کون لبیک کہتا ہے؟۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662542189099102209

 


 

 


 

پھر جب یہ اٹھائے جاتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔۔۔ اشتعال سے بھرے اس ماحول میں جب یہ جلتی پر تیل ڈالیں گے جھوٹی خبروں کے ذریعے تو پھر ان کو پھولوں کے ہار نہیں پہنائے جائیں گے۔۔ اس طرح کی خوفناک جھوٹی خبریں لگا کر یہ پورے ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662480950998040577

 


 



 

 


اللہ کو تکبر نہیں پسند۔۔۔ تکبر کرنے والوں کو ہمیشہ ذلیل کرتا ہے دنیا میں۔۔ جب یہ اقتدار میں تھے تو وقت کے فرعون بنے ہوئے تھے۔۔ عمران بڑے تکبر سے کہتا تھا کہ میرے علاوہ کوئی آپشن ہی نہیں ہے۔۔۔ کہا تھا ان کو کہ پاکستان کو نقصان نہ پہنچانا ورنہ اللہ کی پکڑ میں آ جاؤ گے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662446190015791111

 


 

 


 


 

What you are witnessing today is one of the most breathtaking suicide by a political leader anywhere in modern politics. Whatever is happening to Imran today is his own doing. You cannot become a terrorist organisation overnight and burn down military installations & air bases.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662439232961388545

 


 



 


 


 


 


 


 

For the last 6 months Imran was needlessly provoking and humiliating the new army chief, who had absolutely no role in removing Imran from power, then did May 9th too. As a politician Imran should have known that you never attack your own national security establishment..

https://twitter.com/SecKermani/status/1662372872516698112

 


 


  






https://twitter.com/BTPakistan/status/1662433288114274304