Remember our last video of Zarb e Kaleem couple of days back?? we had warned of bloodshed....it has started...
ہم بار بار شدت سے ملک کے حکمرانوں، عدلیہ، فوج اور اشرافیہ کو تنبیہ کررہے ہیں کہ پاکستان کے خلاف شدید دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہونے والی ہے
حکمرانوں و سیاستدانوں کی بےشرمی اور بے غیرتی کاعالم یہ ہے کہ ابھی تک اس بحث میں گھتم گتھاہیں کہ فوجی عدالتوں کی دوبارہ تجدید کی جائےیا نہیں
دوسری جانب تحریک طالبان پاکستان، جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی پچھلے ہفتے سے پاکستان کے خلاف ایک نئی جنگ کا آغاز کرچکے ہیں۔
سب سے پہلے حملے پاک افغان سرحد پر واقع تین پاکستانی فوجی چوکیوں پر کیے گئے۔ آج دوسرا حملہ پنجاب اسمبلی کے سامنے کیا گیا ہے۔
پاکستان کے خلاف خوارج کی اس نئی جنگی مہم کو ”آپریشن غازی“ کا نام دیا گیا ہے کہ جو لال مسجد کے ناپاک خارجی عبدالرشید غازی کے نام سے منسوب ہے
اس نئی جنگی حکمت عملی کے تحت پورے پاکستان میں شدید حملے شروع کیے جائیں گے، عدالتوں، وکلا، سیاسی جماعتوں، میڈیا اور مسلح افواج سب ہدف ہیں۔
یہ بات بھی ہم نے بہت سختی سے کہی تھی کہ جنرل راحیل کے جانے بعد یہ خوارج ایک نئی جنگ کا آغاز کریں گے، سو یہ شروع ہوچکا ہے۔۔۔
اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ ان حرام خور سیاستدانوں نےنیشنل ایکشن پلان اور فوجی عدالتوں کو مکمل فیل کرا دیا ہے۔ اب قوم کا خون بہے گا۔
فوج کی پوری قیادت تبدیل ہوئی ہے، اور نئی قیادت کو میدان جنگ کی کمان سنبھالنے میں وقت لگ رہا ہے۔ خوارج یہ کمزوری دیکھ چکے ہیں۔
فوجی عدالتوں سے جن خوارج کو سزائے موت دی گئی ان کو ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے روک دیا۔ عاصمہ جہانگیر خوارج کی وکیل تھی۔
جب پوری قوم اور اس کی اشرافیہ ہی خودکشی پر تلی ہو، تو پھر کسی سے کیا شکایت کریں؟ اندھے، گونگے اور بہرے جاہل....!!!
اس سے زیادہ اذیت ناک اور عبرتناک بات کیا ہوسکتی ہے کہ پاکستان کی حکومت، سینیٹ، کابینہ اور پارلیمان میں غدار اور دہشت گرد بیٹھے ہیں۔
جن کی ذمہ داری تھی کہ ملک کی عزت اور آبرو کا دفاع کرتے، وہی ننگِ ملت و ننگِ قوم، وطن فروش و ضمیر فروش آج حکمران ہیں۔
اب جب معصوموں کا خون بہے تو ماتم نہ کریں۔ ہم نے یہ عذاب خود اپنی بداعمالی کے نتیجے میں اپنے اوپر مسلط کیا ہے۔
خوارج کے ”آپریشن غازی“ کا ہدف سوائے خوارج کے حمایتیوں کے اب ہرکوئی ہے۔ عدلیہ سے لیکر عوام تک سب کا خون بہے گا۔
خوارج کھل کر لال مسجد کے دہشت گردوں کے انتقام میں ملک پر جنگ مسلط کررہے ہیں، اور وزارت داخلہ مولوی عبدالعزیز کا دفاع کررہی ہے۔
یہ بات ہم نے آپ سے پہلے کہی تھی کہ یا تو پاک فوج اور عدلیہ ملکر دشمنوں کا خون بہائیں یا اب دشمن ہمارا خون بہائیں گے۔
پاکستان کے ریاستی اداروں پر ایسا سکتہ طاری ہے کہ کوئی بھی محب وطن اس بے حسی پر دہشت زدہ ہوجائے۔ بدبخت و
بدنصیب
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1223848577669951