اللہ پر بھروسہ رکھو۔ الحمدللہ پہلے بھی کہا تھا کہ یہ وبا اتنی موذی نہیں ہے جتنا اسکو ایک ایجنڈا کے تحت بتایا جا رہا ہے۔ مغرب میں جو لوگ مر رہے ہیں وہ پہلے سے بہت سی بیماریوں میں مبتلا تھے اور اب دوسری بیماریوں سے مرنے والوں کو بھی اسی وبا کے کھاتے میں ڈال جا رہا ہے۔ ۔