بالکل درست بات ھے ۔۔ ایک ایجنڈے کے تحت خوف و دہشت پھیلای جا رہی ھے۔۔۔ پاکستان میں روز پانچ ہزار لوگ مختلف بیماریوں سے مرتے ہیں۔ کرونا سے دو ماہ میں صرف بیس مرے ہیں جن میں اکثر پہلے سے شدید بیمار تھے۔ کوی جواز نہیں ہے ایسی دھشت پھیلانے کا۔ ھم نے کھربوں کا نقصان کر لیا ہے۔