Tuesday, 24 March 2020

پھر پوچھتے ہو اللہ ناراض کیوں ہے؟ جب سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت رسوا ہو رہی تھی تو باقی بے حس بیٹھے تھے۔۔۔ اب وہی خوف و بھوک و ذلت ان پر مسلط کی جا رہی ہے۔۔۔ توبہ کرو۔۔۔ توبہ کرو۔۔۔ سیدی رسول اللہ کے پاس جاو۔۔۔ وہی پناہگاہ ہے۔۔