Sunday, 26 April 2020

ہم نے جب پاکستان بنانے کے لیے 50 لاکھ شہدا کی قربانی دی تو بزرگوں نے کہا کہ پاکستان اس قابل ہے کہ اس کے لیے اتنی قربانی دی جائے۔۔لوگوں کا شہید ہونا اس لیے قبول کیا گیا کہ پاکستان کا بننا ان کی شہادت سے زیادہ اہم تھا۔۔ جانتے ہو نہ کہ برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی؟ ۔۔