طواف و حج و عمرہ کاینات کے روحانی نظام کو اپنے مدار میں رکھتا ہے۔۔ جب ان روحانی قوتوں کے اخراج کو روک دیا جاے تو پھر شیطانی قوتوں کے سامنے مسلمان امت اور افراد بالکل غیر محفوظ ہو جاتے ہیں۔۔ ابلیس اور دجال کی شیطانی طاقتیں پوری قوت سے حملہ آور ہیںاور ہماری ڈھالیں گر گیء ہیں۔۔