اس کو سنو اور خود فیصلہ کرو کہ کیا واقعی کرونا سے لوگ مر رہے ہیں؟ کیا واضح نہیں ہو جاتا کہ صرف کرونا کے نام پر یہ حرام خور اربوں روپیہ ہڑپ کرنے کے لیے طوفان برپا کر ر ہیں؟ کہتے ہیں ہم نے دس ارب روپے کا راشن خفیہ طور پر تقسیم کردیا۔۔ زرداری ایک اور ہاتھ کرگیا قوم کے ساتھ۔۔