میں بار بار حکومت کو سختی سے تنبیہ اور نصیحت کررہا ہوں مگر واضح طور پر یہ نظر آرہا ہے کہ اہل اقتدار میں کوئی ایک بھی سمجھدار وجود نہیں ہے۔ کرونا اتنا خطرناک مرض نہیں ہے کہ جتنا ایک سازش کے تحت اس کو بتایا جارہا ہے۔ کوئی ضرورت نہیں کہ اس کے خوف سے پاکستان اپنی معیشت کو تباہ کرلے۔