لوگ آج پوچھتے ہیں کہ ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کہ ہم پر یہ مصیبت آگئی؟ سوال تو تم کو یہ کرنا چاہیے کہ کونسا ایسا گناہ ہم نے نہیں کیا ؟ جن گناہوں پر اللہ نے پہلی قوموں کو تباہ کیا تھا آج وہ سارے گناہ اس امت میں رائج ہو چکے ہیں۔۔ اب تو کفارہ خون سے ادا کرنا پڑے گا۔۔