Wednesday, 29 April 2020

میں نے آپ کو کہا تھا نا کہ پاکستان کو سیکولر ریاست بنانے کے ایجنڈے پر پورا کام ہو رہا ہے۔ جب تک قادیانی خود اپنے آپ کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرتے اور آئین پاکستان کو تسلیم نہیں کرتے، ان کو ایسے کسی طاقتور کمیشن میں ڈالنا قرآن وسنت کی بھی توہین ہے اور پاکستان کے آئین کی بھی۔