اس تعداد میں 95 فیصد ایسے ہیں جن کے ٹیسٹ ہی غلط ہوئے ہیں یا مکمل طور پر صحت مند ہیں اور بیماری کی کوئی علامات نہیں رکھتے۔۔۔ اور جو 900 لوگ کرونا سے مرنے کا بتایا جارہا ہے ان میں بھی 95فیصد دیگر بیماریوں سے مرے ہیں۔ ایک بھی پوسٹ مارٹم یا چیسٹ ایکسرے کبھی نہیں کیا تصدیق کے لیے۔