امام شافعی، ہارون رشید کی قید میں۔ انہوں نے تو سچ بولنے پر معافی مانگ کر جان نہیں چھوڑای۔۔ اسی لیے قیامت تک امت رسول میں معزز اور با برکت ہیں۔۔دین کے محافظ کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں۔ امام مالک اور امام احمد بن حنبل کی بھی کھالیں اتار دی گئں مگر کبھی ظالم سے معافی نہیں مانگی۔