دین کی اصل روح ادب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حقوق العباد پر ہے۔ اور پھر جہاد فی سبیل اللہ پر ۔۔ ماشاءاللہ ان تینوں معیاروں پر ترک قوم نے ہمیشہ دین کی آبرو رکھی۔۔ پاکستانی قوم کی تعمیر نو کے لیے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اپنے ترک بھائیوں سے۔ بہت اعلی معیار قائم کیے ہیں ۔۔