Friday, 29 May 2020

بھارت کے غریب اور مسکین عوام بھی اتنے ہی قابل رحم ہیں جتنے ہمارے۔۔ نہ ان سے ہماری کوئی دشمنی ہے نہ کوئی نفرت۔ جس طرح پوری دنیا کی حکومتیں کرونا کے نام پر اپنی ہی قوموں کو تباہ کر رہی ہیں، وہ ہر جگہ اتنا ہی تکلیف دے ہے۔ موت کے خوف سے خودکشی ہی کرلی ان جاہلوں نے۔۔ استغفراللہ۔۔