زرداری اور اس کے ڈاکووں کو سندھ پر مسلط رکھنا پاکستان کے خلاف اتنی اتنی بڑی خیانت ہے کہ پاکستان کے صاحب اقتدار لوگوں کو اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا۔۔ وزیراعظم، چیف جسٹس اور سپہ سالار تینوں ذمہ دار ہیں ۔۔ سندھ میں گورنر راج ہو یا مارشل لا مگر ان جہنمی ڈاکوؤں کو ہٹائیں وہاں سے۔۔