آج ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں بھی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے ورنہ گرفتاری ہوگی ۔۔ ہمارا دین تو انہوں نے پہلے ہی سلب کر لیا تھا، معیشت بھی تباہ کردی ہے۔۔ صیہونیوں کا ایجنڈا پوری دنیا میں ان کے ایجنٹ مسلط کرتے جا رہے ہیں۔۔ ایک ہی سکرپٹ ہے، ایک ہی طریقہ واردات۔۔