Thursday, 25 June 2020

کیا میں نے مہینوں اور سالوں پہلے نہیں بتا دیا تھا ایک ایک کا نام لیکر کے یہ سارے گروہ اکٹھے ہو کر پاکستان پر حملہ کریں گے؟ کیا میں نے نہیں بتایا تھا کہ آج ملک میں دس مکتی باہنی بن چکی ہیں؟ نہ حکومت نے سنا ، نا فوج نے، نا عدلیہ نے۔۔ بھارت حملہ کرنے سے قبل ان کو متحرک کر چکا ہے ۔