Friday, 5 June 2020

پہلے ہمارے سوال کو اچھی طرح پڑھ لیجئے۔ پھر آئی ایس پی آر، وزارت اطلاعات اور وزیراعظم کے پیج پر جاکر پچھلے ایک مہینے کی ٹویٹس کو غور سے دیکھ لیں۔۔ کیا ان ٹوئٹس میں آپ کو ان سارے سوالوں کا جواب ملتا ہے جو ہم نے کیے ہیں؟ کیا آئی ایس پی آر نے امریکی فسادات پر تجزیہ کیا ہے؟