میرے طبی ماہرین سے چند سوال۔۔ جب ایک شخص اکیلا اپنی کار میں جا رہا ہے تو اسے ماسک لگانے کی کیا ضرورت ہے؟ جب ایک شخص موٹر سائیکل پر تازہ ہوا میں چلا رہا ہے تو اسے ماسک لگانے کی کیا ضرورت ہے؟ جب ایک فیملی گھر میں ایک ساتھ رہتی ہے ہے تو گاڑی میں بیٹھ کر ماسک کی کیا ضرورت ہے؟