Friday, 26 June 2020

تقریبا ١٣ برس ہو گئے ہمیں یہ اذان دیتے ہوئے کہ یہ جمہوری نظام پاکستان کو تباہ کر دے گا۔۔ ایک طرح سے بہتر بھی ہوا کہ لوگوں نے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کا مزہ چکھ لیا۔۔ اب یا تو ہماری بات سنیں یا پھر مکمل تباہی ان کے سر پر ہے۔ بہت دیر کردی ملک کی اشرافیہ اور حکمرانوں نے۔ 😒☹️