Tuesday, 9 June 2020

آج صبح ٹی وی پر ڈاکٹروں کا ایک مذاکرہ دیکھ رہا تھا۔ اس میں ایک سینئر ڈاکٹر کہہ رہے تھے کہ کرونا اور ٹائیفائیڈ کی علامات ایک جیسی ہیں اور بہت سے لوگ ٹائیفائیڈ کو کرونا سمجھ رہے ہیں۔ اور غلط علاج کی وجہ سے ٹائیفائیڈ سے مر رہے ہیں۔ میں ان کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔