آپ لوگ غیرملکی تیل کمپنیوں کے پمپس سے پیٹرول نہ لیں۔۔ صرف پی ایس سو سے ڈلوایں۔ انتہای دکھ کی بات ہے کہ وزیراعظم کے ہاتھ سے ملک کا کنٹرول نکل چکا ہے اور مافیا ملک چلا رہے ہیں۔۔ اب صرف کپتان کی انا اور تکبر ہے، ورنہ اسکو بھی معلوم ہے کہ وہ بہت ذلیل ہو رہا ہے اپنے مشیروں کے ہاتھوں