چھوٹی چھوٹی خبروں پر بھڑکنے کے بجائے اپنی نگاہ کو وسیع کریں۔۔ معاملات کو گہرائی میں جا کر دیکھیں۔۔ اللہ سے مومن کی فراست طلب کریں کہ آپ چیزوں کی حقیقت کو ویسے دیکھی جیسی کے وہ ہیں، نہ کہ جیسی وہ نظر آتی۔۔ مومن کی فراست سے ڈرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔۔