Sunday, 14 June 2020

غیرت بڑی چیز ہے جہان تگ و دو میں۔۔ خاص طور پر آج کے دور میں جو قوم جارحانہ انداز میں اپنی غیرت و حمیت و جغرافیے اور نظریے کا دفاع نہیں کر سکتی، وہ فنا ہو جائے گی۔۔ ہمارے والوں کے پاس اگر اپنے پلے کچھ نہیں ہے تو کم ازکم غیرت مند ترکوں سے ہی سیکھ لو۔۔۔