ہم پاکستانی بھی غضب کے مسلمان ہیں۔۔ ہندو مندروں اور بتکدوں کی تعمیر کے لئے بھی شریعت سے دلیلیں لاتے ہیں۔۔ ایک سلطان جسے سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نے جنت کی بشارت دی ہے اور پوری امت کا اجماع ہے کہ وہ جنتی ہے اس پر حرام کام کرنے اور ظالم ہونےکے فتوے لگاتے ہیں۔۔ ، 🙄🤦