حکومت نے خفیہ طور پر پر آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کی ہے کہ جس کے مطابق کلبھوشن کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنا جا سکتا ہے۔۔ اچانک بار بار بار بھارتی سفارت کاروں کو اس تک رسائی دی جا رہی ہے اور بھارت کی ہر شرط تسلیم کی جا رہی ہے۔۔ پاکستانیو۔۔ جاگتے رہنا۔۔!!