پاکستانی قوم کا المیہ نا تعلیم کی کمی ہے نا پیسے کی۔۔۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم غلام لوگ ہیں۔۔ ایک احساس کمتری میں مبتلا، خوف زدہ اور غلام ذہن قیادت چاہے کتنی مالدار ہی کیوں نہ ہو جائے، کبھی غیرت و وقار کے فیصلے کر ہی نہیں سکتی ۔۔ مرد آزاد اور فقر غیور کے حامل کہاں سے لائیں؟