شرم ناک اور مضحکہ خیز حد تک اپنے آپ کو رسوا کر رہے ہیں یہ حکمران۔۔ ٹی وی چینلز پر تو کوئی ماسک نہیں لگاتا۔ اچھی طرح معلوم ہے کہ صحت مند افراد ایک دوسرے کو کوئی بیماری نہیں لگا سکتے ۔۔۔ مگر صرف معاشرے میں خوف پھیلانے کے لیے لیے ایک بندر نما ماسک اپنی تھوتھنی پر چپکاے رکھتے ہیں۔😡