کون ہے یہ شخص کس؟ کیوں یہ اتنے اعتماد کے ساتھ حکومت کے بارے میں ایسی بات کر رہا ہے ہے؟ کیا تعلق ہے اس کا حکومت کے ساتھ؟ وہ تو وہی رہا ہے جو یہ کہہ رہا ہے۔۔ یہ کس کا ایجنڈا ہے؟ یہ تو صاف صاف ملک دشمن اور اسلام دشمن ایجنڈا ہے۔۔ کیا حکومت اس کا جواب دے گی؟