اللہ اگر ذوالفقار تلوار بھی عطا فرما دے لیکن اگر دل علی کا نہ ہو تو کیا فائدہ۔۔ اللہ نے ہمیں عالم اسلام میں مضبوط ترین فوج بنایا ہے۔ اب اللہ سے دعا کرو کہ ہمیں کوئی صلاح الدین بھی عطا فرمائے۔۔ اولیاء فرماتے ہیں کہ جو قوم نصیحت سے ٹھیک نہیں ہوتی اسے جنگ کی بھٹی میں ڈالا جاتا ہے