جب ایک عوامی مطالبہ صدائے خلق بن جائے اور اس کو شریعت کی تائید بھی حاصل ہو تو پھر حکومت وقت پر لازم ہے کہ اس کا احترام کرے، ورنہ یہ سیاسی خودکشی اور عوامی بغاوت کو دعوت دینے والی بات ہے۔۔ عمران حکومت پہلے ہی بھونچالوں کا شکار ہے۔۔ بلاوجہ ایک نئی بغاوت کیوں بھڑکا رہے ہیں۔۔؟