پہلی جنگ عظیم کے بعد جب اشتراکیت دنیا میں استعماری نظام کے لیے خطرہ بن رہی تھی، اس وقت ابلیس کی زبان میں کہا تھا کہ ہمیں اصل خطرہ اسلام سے ہے۔ اور اسلام میں بھی مرد آزاد اور فقر غیور کے حامل بندہ مومن سے ہے۔ اب آنے والے دجالی نظام کا مقابلہ صرف اسلام ہی کر سکتا ہے ۔۔