اس کو ایک دفعہ اور سن لیں اور اپنے شک دور کر لیں۔ اولیاء اللہ نے واضح فرما دیا ہے کہ ایاصوفیہ مسجد، کفر اور ایمان کے درمیان ایک لکیر ہے۔ تمام کفار مشرک اور منافق ایک جانب ہیں اور اللہ اور اس کے رسول اور ملائکہ و مومنین دوسری جانب۔۔ یہاں غلطی نہ کرنا۔۔