سیدی رسول اللہ نے فرمایا کہ نماز کی صفوں میں اپنے درمیان جگہ نہ آنے دو ورنہ شیطان تمہارے درمیان داخل ہو جائے گا۔۔ اور دجال کی جانب سے پہلا فتنہ آیا اور امت نے شریعت نبوی کو ترک کرکے دجال کی اطاعت شروع کر دی۔۔ جو اس امتحان میں ہی فیل ہوگیا تو سمجھ لو اب دجال اس کو ہڑپ کر چکا ہے