آپ لوگوں نے نوٹ نہیں کیا ہوگا مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں سرکاری طور پر کرونا کی تعداد اس لئے کم ہونے لگی کہ ظفر مرزا کو ہٹا دیا گیا۔۔ سارا جھوٹ نمبروں کا فراڈ اس کا بنایا ہوا تھا۔۔۔ زرداری حکومت سندھ میں اس کے ساتھ پوری طرح شامل تھی۔۔ کئی سو ارب روپیہ کھایا گیا ہے ۔۔