کراچی کو تباہ و برباد کرنے اور لوٹنے کے بعد بعد میرء وسیم اختر، ملک سے فرار ہونا چاہتا ہے۔۔ اب کراچی والوں کا کام ہے کہ اس کو گرفتار کروا کر احتساب کریں۔ سانپ اپنی کینچلی بدل سکتا ہے فطرت نہیں بدلتا ۔۔۔ زرداری اور الطاف حسین دونوں زہریلے سانپوں نے سندھ کو ڈسا ہے۔